the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مغربی بنگال میں پرائیوٹ اسپتالوں کی منمانی پر قابو پانے کے بعد ممتابنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس کی حکومت پرائیویٹ اسکولوں کے من مانی طریقے سے فیس وصولنے پر لگام کسنے کی کارروائی کا عمل شروع کردیا ہے۔31مئی کو سہ پہر 3بجے وزیر اعلیٰ ممتا



بنرجی پرائیوٹ اسکولوں کے عہدیداروں اور مالکان کے ساتھ میٹنگ کریں گی او ر اس کیلئے اسکولوں کو دعوت نامہ بھیجنے کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔امیدکی جارہی ہے کہ اس میٹنگ میں تمام اسٹیک ہولڈر بشوں اسکول کے مالکان ، کرسچن ایسی سی ایشن کے سربراہ اور پرنسپل شریک ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.